بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

شارک مچھلی کی زمین پر چلنے کی ویڈیو وائرل

پورٹ موریسبے(این این آئی)ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

درحقیقت شارک کی کم از کم 9 اقسام بہت کم پانی میں چلنے کے لیے اپنے فنز استعمال کرسکتی ہیں اور کچھ وقت کے لیے زمین پر بھی چل سکتی ہیں۔

ایسا ہی ایک نظارہ پاپوا نیو گنی میں کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ ہوگیا۔یہ ویڈیو ایک ٹی وی پروگرام کے لیے بنائی گئی تھی۔

اس ویڈیو کو بنانے والے کا دعوی تھا کہ تاریخ میں پہلی بار پاپوا نیو گنی میں شارک کی ایک قسم کو چلتے ہوئے دیکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…