پنجاب حکومت میں فیاض چوہان کی ذمہ داریاں چند ہی گھنٹوں بعد تبدیل
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریوں میں تبدیلی کردی گئی، ترجمان پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن واپس لے کر وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ہفتہ کے روز جاری ہونے والے پہلے نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز کے معاملات… Continue 23reading پنجاب حکومت میں فیاض چوہان کی ذمہ داریاں چند ہی گھنٹوں بعد تبدیل