منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان

datetime 7  اگست‬‮  2022

5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان

سڈنی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے گْھٹنوں کی سرجری کے بعد اسپتال کے بیڈ سے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ 5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں شعیب اختر نے کہا کہ آپریشن تھیٹر سے… Continue 23reading 5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان

تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ،بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 7  اگست‬‮  2022

تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ،بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے

ڈھاکہ (این این آئی)حکومت کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں 52 فیصد تک اضافے کے بعد ہزاروں بنگلہ دیشیوں نے ملک بھر میں فیول اسٹیشنز کا گھیرا کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اب تک کا سب سے ریکارڈ اضافہ ہے۔یوکرین پر روس کے حملے کے… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ،بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے

کابل ایک اور دھماکے سے گونج اٹھا

datetime 7  اگست‬‮  2022

کابل ایک اور دھماکے سے گونج اٹھا

کابل ایک اور دھماکے سے گونج اٹھا کابل(این این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ایک مصروف بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ عسکریت پسند گروپ داعش (اسلامک اسٹیٹ)نے اپنے ٹیلیگرام چینل کے ذریعے اس حملے کی ذمہ داری قبول… Continue 23reading کابل ایک اور دھماکے سے گونج اٹھا

کچرا اٹھانے والا برانڈیڈ تھیلا ، قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 7  اگست‬‮  2022

کچرا اٹھانے والا برانڈیڈ تھیلا ، قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کچرا اٹھانے والا برانڈیڈ تھیلا بارسلونا(این این آئی) چند روز سے انسٹاگرام اور فیس بک کے صارفین کچرا اٹھانے کے ایک برانڈڈ تھیلے پر بحث کر رہے ہیں۔ یہ تھیلا اسپین کے مشہور فیشن برانڈ، بیلنشیاگا نے موسمِ سرما کے لیے اپنی مصنوعات کی تشہیر کی ہے جن میں ایک کچرے والی تھیلی کو ٹریش… Continue 23reading کچرا اٹھانے والا برانڈیڈ تھیلا ، قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارے کی تصویر عکس بند

datetime 7  اگست‬‮  2022

زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارے کی تصویر عکس بند

واشنگٹن(این این آئی) ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارے کی تصویر عکس بند کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق لارڈ آف دی رنگز کے پری کوئل کے ایک کردار ایئرینڈل کے نام سے پکارے جانے والا یہ ستارہ زمین سے تقریبا 28 ارب نوری سال کے فاصلے… Continue 23reading زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارے کی تصویر عکس بند

دونوں بازوں سے بلڈ پریشر کی پیمائش نہ کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین

datetime 7  اگست‬‮  2022

دونوں بازوں سے بلڈ پریشر کی پیمائش نہ کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین

ایکسیٹر(این این آئی) سائنس دانوں نے کہا ہے کہ فشار خون کی پیمائش ایک بازو کے بجائے دونوں بازوں سے کی جانی چاہیئے۔ ماہرین کو ڈر ہے کہ بلڈ پریشر کی پیمائش کا موجودہ طریقہ کار سے ہائپر ٹینشن کے لاکھوں کیسز سامنے آنے سے رہ سکتے ہیں۔بلند فشار خون دل کے دورے اور فالج… Continue 23reading دونوں بازوں سے بلڈ پریشر کی پیمائش نہ کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین

بڑے انتخابی دنگل سے پہلے پی ٹی آئی کو 2 بڑے جھٹکے ، مشکلات میں اضافہ

datetime 7  اگست‬‮  2022

بڑے انتخابی دنگل سے پہلے پی ٹی آئی کو 2 بڑے جھٹکے ، مشکلات میں اضافہ

پشاور،کراچی(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے پشاور نے اسد قیصر کو نوٹس بھیج دیا ۔ ایف آئی اے نے اسد قیصر کو 11اگست کو 11 بجے طلب کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ ایف آئی اے پشاور نے سابق… Continue 23reading بڑے انتخابی دنگل سے پہلے پی ٹی آئی کو 2 بڑے جھٹکے ، مشکلات میں اضافہ

ایک ہی شاہراہ پر چند قدموں پر رہائش رکھنے والے دو نوں ارکان اسمبلی صوبائی وزیر بن گئے

datetime 7  اگست‬‮  2022

ایک ہی شاہراہ پر چند قدموں پر رہائش رکھنے والے دو نوں ارکان اسمبلی صوبائی وزیر بن گئے

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کی ایک ہی شاہراہ پر چند قدموں پر رہائش رکھنے والے دو نوں ارکان اسمبلی صوبائی وزیر بن گئے جنہوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا کر کام شروع کر دیا تو دونوں کوٹھیوں پر مبارک کے لئے سیاسی رونقیں لوٹ آئیں۔ان وزراء میں وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے قریبی عزیز… Continue 23reading ایک ہی شاہراہ پر چند قدموں پر رہائش رکھنے والے دو نوں ارکان اسمبلی صوبائی وزیر بن گئے

سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

datetime 7  اگست‬‮  2022

سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق ستمبر2020 سے جولائی 2022 تک کی مدت میں سمندرپارپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ 4.8 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا،جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ ترسیلات زرکاحجم 188 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا… Continue 23reading سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا