منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہوگی،قادر پٹیل

datetime 7  اگست‬‮  2022

شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہوگی،قادر پٹیل

اسلام آباد(این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی وفاقی وزیر قادر پٹیل نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دہونے میں بسر ہوگی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہاکہ شیخ رشید کو پانچویں گیٹ سے خیرات میں پھوٹی… Continue 23reading شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہوگی،قادر پٹیل

بجلی صارفین سے نو اقسام کا ٹیکس وصول کرنے پر عدالت جائیں گے، سراج الحق نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2022

بجلی صارفین سے نو اقسام کا ٹیکس وصول کرنے پر عدالت جائیں گے، سراج الحق نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام پر بجلیاں گرانا بند کرے۔صارفین سے نو اقسام کا ٹیکس وصول کرنے پر عدالت جائیں گے مہنگائی نے عوام سے دن کا چین اور رات کا سکون چھین لیا ہے۔ ملک میں گزشتہ سات دہائیوں سے فوجی… Continue 23reading بجلی صارفین سے نو اقسام کا ٹیکس وصول کرنے پر عدالت جائیں گے، سراج الحق نے بڑا اعلان کردیا

کس مائی کے لعل میں ہمت ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے،فواد چوہدری

datetime 7  اگست‬‮  2022

کس مائی کے لعل میں ہمت ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے،فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اطلاعات و نشریا ت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کس مائی کے لعل میں ہمت ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے،25 مئی کے واقعات پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے،25 مئی کے واقعات پر ایف آئی آر کی درجنوں درخواستیں… Continue 23reading کس مائی کے لعل میں ہمت ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے،فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 7  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کو ہاٹ(این این آئی)کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر شدید اختلافات کھل کر سامنے آگئے جہاں تحصیل لاچی کے نو منتخب تحصیل میئر نے پارٹی فیصلے کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے باغی ہونے کااعلان کرکے نئی کابینہ کی تشکیل کے فیصلے کو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے عہدیداروں اورکارکنوں کے مابین ضلعی تنظیم سازی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

عمر ان صاحب اب آپ کو پیشیاں بھگتنی ہیں، تلاشی کا وقت آ گیا ہے،عظمی بخاری

datetime 7  اگست‬‮  2022

عمر ان صاحب اب آپ کو پیشیاں بھگتنی ہیں، تلاشی کا وقت آ گیا ہے،عظمی بخاری

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب قوم اس بار گمراہ نہیں ہو رہی،آپ کی گیم اوور ہو چکی ہے، اب آپ کو پیشیاں بھگتنی ہیں،اب آپ کی تلاشی کا وقت آ گیا ہے،اداروں کے سامنے سرنڈ ر کریں اور آپ کی کوئی… Continue 23reading عمر ان صاحب اب آپ کو پیشیاں بھگتنی ہیں، تلاشی کا وقت آ گیا ہے،عظمی بخاری

الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں بارے اہم فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں بارے اہم فیصلہ

الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں بارے اہم فیصلہ اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں سامنے آنے کے بعد نادرا اور لوکل گورنمنٹ سے مل کر دوبارہ انتخابی فہرستوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا اور لوکل گورنمنٹ کے ریکارڈ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں بارے اہم فیصلہ

پاکستان سٹیل مل، 10 ارب کی چوری کا معاملہ، ایف آئی اے نے ایکشن لے لیا

datetime 7  اگست‬‮  2022

پاکستان سٹیل مل، 10 ارب کی چوری کا معاملہ، ایف آئی اے نے ایکشن لے لیا

کراچی(این این آئی)وزارت صنعت و پیداوار کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے پاکستان اسٹیل میں 10 ارب روپے کے میٹریل کی چوری کی تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ سے یکم جنوری 2018سے اب تک پاکستان اسٹیل میں تعینات کیے گئے، ہیڈ آف سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ،… Continue 23reading پاکستان سٹیل مل، 10 ارب کی چوری کا معاملہ، ایف آئی اے نے ایکشن لے لیا

پاکستان کی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے اور بے حرمتی کی مذمت

datetime 7  اگست‬‮  2022

پاکستان کی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے اور بے حرمتی کی مذمت

اسلا م آباد (آن لائن) پاکستان نے اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے اور بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فورسز کے حفاظتی حصار میں اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ انتہائی قابل مذمت… Continue 23reading پاکستان کی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے اور بے حرمتی کی مذمت

سینکڑوں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2022

سینکڑوں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا

سینکڑوں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا مکوآنہ (این این آئی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 15 سو سے زائد سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا صوبہ بھر کے سکولوں میں سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی… Continue 23reading سینکڑوں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا