منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فیصلہ کر لیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان

datetime 10  اگست‬‮  2022

فیصلہ کر لیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیصلہ کرلیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا، پوچھتا ہوں کہ کیا ملک میں کسی کو کسی کا خوف نہیں… Continue 23reading فیصلہ کر لیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان

تحریک انصاف سے الگ ہونے والے بڑے سیاستدان نے پاکستان کی سیاست میں الگ حیثیت سے دوبارہ ابھرنے کا فیصلہ

datetime 10  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف سے الگ ہونے والے بڑے سیاستدان نے پاکستان کی سیاست میں الگ حیثیت سے دوبارہ ابھرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف سے الگ ہونے والے بڑے ایک سیاستدان نے پاکستان کی سیاست میں الگ حیثیت سے دوبارہ ابھرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، 2023ء کے انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سرکردہ سیاسی شخصیات کے ساتھ سیاسی جماعت کا اعلان متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق سیاسی حلقوںمیں پی ٹی… Continue 23reading تحریک انصاف سے الگ ہونے والے بڑے سیاستدان نے پاکستان کی سیاست میں الگ حیثیت سے دوبارہ ابھرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف سے اچھی خبر آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف سے اچھی خبر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)عالمی مالیاتی اداروں کی طرف سے اربوں ڈالر ملنے کے گرین سگنل ملنے کے بعد ملک بھر میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 4 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 222… Continue 23reading آئی ایم ایف سے اچھی خبر آگئی

بھارت، پلاسٹک بیگ جمع کروانے پر سستا پیٹرول ملے گا

datetime 10  اگست‬‮  2022

بھارت، پلاسٹک بیگ جمع کروانے پر سستا پیٹرول ملے گا

بھارت، پلاسٹک بیگ جمع کروانے پر سستا پیٹرول ملے گا نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان میں پیٹرول پمپ مالک نے پلاسٹک کی تھیلیاں جمع کرنے کے عوض سستا پٹرول دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اشوک کمار نامی پیٹرول پمپ کے مالک نے یہ پیشکش پلاسٹک شاپر کے… Continue 23reading بھارت، پلاسٹک بیگ جمع کروانے پر سستا پیٹرول ملے گا

بنی گالہ کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس ڈکلیئر کئے جانے کا امکان

datetime 10  اگست‬‮  2022

بنی گالہ کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس ڈکلیئر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں)بنی گالہ کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس ڈکلیئر کئے جانے کا امکان، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بنی گالہ کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس ڈکلیئر کئے جانے کا امکان ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سکیورٹی کے انتطامات کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق کیمپ آفس بنانے کیلئے اسلام… Continue 23reading بنی گالہ کو وزیراعلیٰ کیمپ آفس ڈکلیئر کئے جانے کا امکان

9حلقے اور ایک امیدوار ، معزز جج کے اہم ریمارکس ، کپتان کیلئے بری خبر

datetime 10  اگست‬‮  2022

9حلقے اور ایک امیدوار ، معزز جج کے اہم ریمارکس ، کپتان کیلئے بری خبر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے… Continue 23reading 9حلقے اور ایک امیدوار ، معزز جج کے اہم ریمارکس ، کپتان کیلئے بری خبر

مونس الہٰی نے بنی گالہ میں پنجاب پولیس تعینات کرنے کا حکم دے دیا

datetime 10  اگست‬‮  2022

مونس الہٰی نے بنی گالہ میں پنجاب پولیس تعینات کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ بنی گالا کی جانب پیش قدمی کا سنا ہے۔ یک بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ پنجاب پولیس کو حفاظت کے لیے بھیجا جارہا ہے، عمران خان کے خلاف ہرسازش کو ناکام بنایا… Continue 23reading مونس الہٰی نے بنی گالہ میں پنجاب پولیس تعینات کرنے کا حکم دے دیا

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے نیا آئین لکھنا پڑے گا، اسد عمر

datetime 10  اگست‬‮  2022

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے نیا آئین لکھنا پڑے گا، اسد عمر

اسلام آباد /لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ شہباز گل نے جو بات کی ہو وہ ٹھیک نہ ہو تاہم واضح قانون موجود ہے، آپ عدالت کے سامنے جا کر مقدمہ بنائیں اور وہاں ان سے سوال کریں کہ آپ نے ایسا کیوں… Continue 23reading عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے نیا آئین لکھنا پڑے گا، اسد عمر

شہباز گل کے ڈرائیور کی قمیض عمران خان سے ملنے کے بعد پھٹ گئی ، ویڈیو وائرل

datetime 10  اگست‬‮  2022

شہباز گل کے ڈرائیور کی قمیض عمران خان سے ملنے کے بعد پھٹ گئی ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گزشتہ روز جب گرفتار کیا گیا تو وہ اپنے ڈرائیور کیساتھ تھے ، شہبازگل کی گرفتاری کے بعد انکے ڈرائیور کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے اوپر ہونے والے مبینہ تشدد سے متعلق عمران خان کو تفصیلات بتا رہے ہیں… Continue 23reading شہباز گل کے ڈرائیور کی قمیض عمران خان سے ملنے کے بعد پھٹ گئی ، ویڈیو وائرل