فوج کیخلاف بیان عمران خان کے کہنے پر دیا ،شہباز گل کا تفتیش میں انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ، سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو گزشتہ روز گرفتار کر لیا گیا، دوران تفتیش شہباز گل نے انکشاف کیا کہ فوج کے خلاف بیان پارٹی سربراہ عمران خان کے کہنے پر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے… Continue 23reading فوج کیخلاف بیان عمران خان کے کہنے پر دیا ،شہباز گل کا تفتیش میں انکشاف