شہباز گل کا بیان طے شدہ تھا، ثبوت ملے تو عمران خان کو بھی گرفتار کرینگے، رانا ثناء اللہ کابڑا اعلان
اسلام آباد( آن لائن ) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان سب طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں جب کہ عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اس لیے اگر ثبوت ملے تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading شہباز گل کا بیان طے شدہ تھا، ثبوت ملے تو عمران خان کو بھی گرفتار کرینگے، رانا ثناء اللہ کابڑا اعلان