بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فوج کیخلاف جو بھی بات کرے ان کی مذمت کرتے ہیں اسد قیصر نے بیان جاری کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

پشاور ( آن لائن )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم کسی کے غلام نہیں، آزاد خارجہ پالیسی چاہتے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میںپیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ ضمانت قبل از گرفتاری کرانے نہیں آیا ہوں،

اکا ئونٹ ہم نے صرف سہولت کے لیے کھولا تھا یہ غیرقانونی نہیں ہے، یہ ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہے، اکائونٹ ملازمین کی تنخواہوں اور دفتر کے اخراجات کے لیے کھولا تھا۔انہوں نے کہا کہ اکا ئونٹ سے رقم جمع اور نکالنے کے تمام امور بذریعہ چیک ہوئے ہیں، پارٹی اس وقت ایک تحریک کے عمل سے گزر رہی ہے، عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہیں۔ قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر کا کہنا ہے کہ اکائونٹ سے 6 سال میں صرف 21 لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی۔واضح رہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا نوٹس پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے اسد قیصر کو 11 اگست کو طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…