منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اپنے خیالات میں کھو جانا مسائل کے حل کیلئے فائدہ مند قرار، نئی تحقیق میں حیران کن دعویٰ

datetime 10  اگست‬‮  2022

اپنے خیالات میں کھو جانا مسائل کے حل کیلئے فائدہ مند قرار، نئی تحقیق میں حیران کن دعویٰ

ٹیوبِنگن(این این آئی ) ایک تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کسی کا اپنے خیالوں میں کھونا یا ذہن کا ادھر ادھر بھٹکنا ایک ایسی سرگرمی ہے جس کو کم اہمیت دی جاتی ہے لیکن یہ ایسی چیز ہے جس کو جتنا کیا جائے اتنا فائدہ مند ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 250افراد کے گروپ کا… Continue 23reading اپنے خیالات میں کھو جانا مسائل کے حل کیلئے فائدہ مند قرار، نئی تحقیق میں حیران کن دعویٰ

بشریٰ اقبال میری طلاق پر بات کرنے سے قبل اپنے اندر جھانکیں، دانیہ ملک نے جھاڑ پلا دی

datetime 10  اگست‬‮  2022

بشریٰ اقبال میری طلاق پر بات کرنے سے قبل اپنے اندر جھانکیں، دانیہ ملک نے جھاڑ پلا دی

کراچی (این این آئی)مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے کہا ہے کہ شوہر کی پہلی اور سابق اہلیہ بشریٰ اقبال ان کی طلاق سے متعلق بات کرنے سے قبل اپنے اندر جھانکیں، ان کا کوئی حق نہیں کہ وہ اس معاملے پر بات کریں۔عامر لیاقت رواں ماہ 10 جون کو انتقال کر… Continue 23reading بشریٰ اقبال میری طلاق پر بات کرنے سے قبل اپنے اندر جھانکیں، دانیہ ملک نے جھاڑ پلا دی

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

datetime 10  اگست‬‮  2022

ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

ٔ نیویارک (آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی ٹیم نے چھاپہ مارا ہے ۔ جبکہ سابق امریکی صد ر نے گھر کی تجوری تک توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، عمرہ زائرین کی خوشی دوبالا

datetime 10  اگست‬‮  2022

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، عمرہ زائرین کی خوشی دوبالا

مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کعبہ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں نماز مغرب کے بعد بادل خوب جم کر برسے، بیت اللہ شریف میں بھی موسلادھار بارش نے روح پرور مناظر سے عمرہ زائرین کی خوشی کو دوبالا کر دیا۔عمرہ زائرین نے… Continue 23reading مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، عمرہ زائرین کی خوشی دوبالا

امریکہ میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار

datetime 10  اگست‬‮  2022

امریکہ میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں اور2 افغان مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔امریکی پولیس حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 51 سالہ محمد سید… Continue 23reading امریکہ میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار

مولانا فضل الرحمن وفدکے ہمراہ طویل دورے پرترکی روانہ،جانتے ہیں ساتھ کون کون ہیں؟

datetime 10  اگست‬‮  2022

مولانا فضل الرحمن وفدکے ہمراہ طویل دورے پرترکی روانہ،جانتے ہیں ساتھ کون کون ہیں؟

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفدکے ہمراہ 8 روزہ نجی دورے پرترکی روانہ ہوگئے ۔مولانا فضل الرحمان نے ترکی کے مشہور صوفی بزرگ شیخ محمود آفندی کی وفات پرتعزیت اوراعلیٰ حکام سے ملاقات بھی کریگا۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 8روزہ نجی دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔جے یو… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن وفدکے ہمراہ طویل دورے پرترکی روانہ،جانتے ہیں ساتھ کون کون ہیں؟

پب جی گیم ایک اور جان لے گئی

datetime 10  اگست‬‮  2022

پب جی گیم ایک اور جان لے گئی

بہاولنگر(این این آئی) پب جی گیم ایک اور جان لے گئی۔ گیم کھیلنے کے لیے سمارٹ فون کی ضد’ نہ ملنے پر نوجوان نے خود کو گولی مار لی۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے نواحی گاؤں میں نوجوان عاطف منیر نے گیم کھیلنے کے لیے سمارٹ فون نا ملنے خود کو گولی مار لی۔… Continue 23reading پب جی گیم ایک اور جان لے گئی

بھارت میرا فخر ہے،ثانیہ مرزا

datetime 10  اگست‬‮  2022

بھارت میرا فخر ہے،ثانیہ مرزا

دبئی (این این آئی)معروف پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارت کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دو دہائیوں تک جاری رہنے والے… Continue 23reading بھارت میرا فخر ہے،ثانیہ مرزا

ارشد شریف اور خاور گھمن نے قبل از گرفتاری ضمانت کروا لی

datetime 10  اگست‬‮  2022

ارشد شریف اور خاور گھمن نے قبل از گرفتاری ضمانت کروا لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اینکر ارشد شریف اور بیورو چیف خاور گھمن نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے اینکر ارشد شریف، بیورو چیف خاور گھمن، اور ایگزیکٹو پروڈیوسر عدیل راجہ نے ہائیکورٹ سے رجوع کر کے حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے… Continue 23reading ارشد شریف اور خاور گھمن نے قبل از گرفتاری ضمانت کروا لی