ابتدائی تفتیش میں ہی شہباز گل کے موبائل فون ڈیٹا سے خوفناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل کے موبائل فون ڈیٹا سے ایسے خوفناک انکشافات سامنے آئے ہیں جو ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کے لیے کافی ہیں۔ جب کہ اس مسئلے پر تحریک انصاف میں پھوٹ بھی پڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پاکستان اور ملکی… Continue 23reading ابتدائی تفتیش میں ہی شہباز گل کے موبائل فون ڈیٹا سے خوفناک انکشافات