جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

لاہور پی ٹی آئی نے اپنا پرچم پاکستان کے پرچم سے اوپر لگا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2022

لاہور پی ٹی آئی نے اپنا پرچم پاکستان کے پرچم سے اوپر لگا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں شاہراؤں پر پی ٹی آئی کے پرچم پاکستانی پرچم کے اوپر لگا دیے گئے، جب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تو صارفین نے اس کا بہت برا منایا، نیو نیوز کے مطابق پاکستانی پرچم پہلے لگائے ہوئے تھے لیکن بعد میں پارٹی پرچم لگائے گئے اور نیچے لگانے کی… Continue 23reading لاہور پی ٹی آئی نے اپنا پرچم پاکستان کے پرچم سے اوپر لگا دیا

ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل

datetime 12  اگست‬‮  2022

ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل

دبئی (این این آئی )ایک ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی کراٹے ماسٹر کے پاس تربیت کے لیے آئی ہے اور اس دوران بچی اور ٹرینر کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ مقابلہ بھی ہوتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو… Continue 23reading ننھی بچی کی کراٹے کے ماہر کو پٹخنے کی ویڈیو خوب وائرل

بھارت ،کچی روٹی اور دال نے پولیس کانسٹیبل کو رونے پر مجبور کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2022

بھارت ،کچی روٹی اور دال نے پولیس کانسٹیبل کو رونے پر مجبور کر دیا

لکھنو(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے فیروز آباد میں واقع پولیس لائن کے ایک کانسٹیبل کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسے کھانے کی پلیٹ اور روٹیاں ہاتھ میں لیے کھانے کے غیر معیاری ہونے کا دکھڑا بیان کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کانسٹیبل منوج نے روتے ہوئے میس… Continue 23reading بھارت ،کچی روٹی اور دال نے پولیس کانسٹیبل کو رونے پر مجبور کر دیا

پاکستان میں ادویات کا بڑھتا ہوا بحران،70سے زائد ضروری اور جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب

datetime 12  اگست‬‮  2022

پاکستان میں ادویات کا بڑھتا ہوا بحران،70سے زائد ضروری اور جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قلت کا بحران مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ ہے ، ملک بھر میں اس وقت 70 سے زائد ضروری اور جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں۔مقامی ادویہ ساز کمپنیوں نے عالمی منڈی میں خام مال کی قیمتوں میں اضافے اور زیادہ… Continue 23reading پاکستان میں ادویات کا بڑھتا ہوا بحران،70سے زائد ضروری اور جان بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب

کراچی،2 نوجوان لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2022

کراچی،2 نوجوان لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اسٹیل ٹائون میں دو نامعلوم نوجوانوں لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے۔پولیس حکام کے مطابق لڑکی کی شناخت کائنات کے نام سے کی گئی ہے اور ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے وجہ موت ہارٹ اٹیک بتائی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے موت پر شک کا اظہار… Continue 23reading کراچی،2 نوجوان لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے

سبزی خور خواتین میں کونسی بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں ، ماہرین کا تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2022

سبزی خور خواتین میں کونسی بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں ، ماہرین کا تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

لندن(این این آئی) پوری دنیا میں سبزی کھانے پر زور دیا ہے جس کے تحت بعض خواتین مکمل طور پر گوشت خوری ترک کر دیتی ہیں جو کہ درست نہیں کیونکہ اس طرح ہڈیوں کی کمزوری بڑھنے سے گوشت کھانے والی خواتین کے مقابلے میں ان میں کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے خطرات 33 فیصد… Continue 23reading سبزی خور خواتین میں کونسی بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں ، ماہرین کا تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

دبئی کے ولی عہد کی پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات

datetime 12  اگست‬‮  2022

دبئی کے ولی عہد کی پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات

دبئی (این این آئی)دبئی کے ولی عہد شیخ حماد بن محمد المکتوم نے سڑک سے رکاوٹ ہٹانے والے پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد المکتوم نے پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات کی اوران کے دوسروں کے کام آنے کے جذبے کو سراہا۔شیخ حمدان… Continue 23reading دبئی کے ولی عہد کی پاکستانی ڈلیوری بوائے سے ملاقات

قوم کو تقسیم کرنیوالے فتنے کے خلاف ہمیں ایک آواز ہونا ہوگا ،اسعد محمود کا بڑا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2022

قوم کو تقسیم کرنیوالے فتنے کے خلاف ہمیں ایک آواز ہونا ہوگا ،اسعد محمود کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ قوم کو تقسیم کرنے والے فتنے کے خلاف ہمیں ایک آواز ہونا ہوگا ، ریاست کے خلاف جو بھی فتنہ ہوگا ہم اس کا ڈٹ کر مقا بلہ کریں گے،پاکستان پوسٹل کو ڈیجیٹل کریں گے ، پاکستان پوسٹ کے… Continue 23reading قوم کو تقسیم کرنیوالے فتنے کے خلاف ہمیں ایک آواز ہونا ہوگا ،اسعد محمود کا بڑا اعلان

100اور 1500روپے کے بانڈز رکھنے والوں کے لیے اہم خبر آگئی

datetime 12  اگست‬‮  2022

100اور 1500روپے کے بانڈز رکھنے والوں کے لیے اہم خبر آگئی

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست بروز پیر کو منعقد ہو گی ۔100روپے کے سٹوڈنٹ باندز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ ر وپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام… Continue 23reading 100اور 1500روپے کے بانڈز رکھنے والوں کے لیے اہم خبر آگئی