احسن اقبال پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات سوشل میڈیا پرشیئرکردیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نیٹوئٹر پر تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی، عمران خان نے قوم میں امریکا کے خلاف سازشی تھیوری گھڑ کے… Continue 23reading احسن اقبال پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے