جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

فواد چوہدری بلآخر گرفتار پارٹی رہنما شہباز گل سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے بعد تحریک انصاف رہنمائوں نے بخشی خانہ شہباز گل سے خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات بخشی خانہ کے انچارج کے کمرے میں ہوئی۔

ملاقات فواد چوہدری ، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز نے شہباز گل سے بخشی خانہ میں کی ،ملاقات کے دوران پولیس بھی موجود تھی۔ سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں شہباز گِل پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر سکوں۔انہوںنے کہاکہ شہباز گِل کے جسم پر تشدد کے نشان ظلم کی اس داستان کی گواہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ب جب ریمانڈ مسترد ہو گیا ہے شہباز کو جیل نہیں بھیجا رہا بلکہ ابھی تک منشی خانے میں ہے،اب نئی سازش سوچی جا رہی ہے۔سابق وزیر اسد عمر نے کہاکہ سننے میں آ رہا ہے کہ عدالتی ریمانڈ کے باوجود شہباز گل کو اڈیالہ کی بجائے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے، قانون کے ساتھ مکمل طور پر یہ بھونڈا مذاق ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ شہباز گِل کا معاملہ نہیں، اس حرکت سے براہِ راست عدالتی رٹ کو چیلنج کیا جارہا ہے۔



کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…