شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔جمعہ کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جسے 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلیا گیا۔… Continue 23reading شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم جاری