عدالت نے اسد قیصر کو خوشخبری سنا دی
پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایف آئی اے طلبی کے خلاف درخواست پر عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت تک انکوائری سے روک دیا۔عدالت نے اسد قیصر کی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے ایف آئی اے سے چھ سوالات کا جواب مانگ… Continue 23reading عدالت نے اسد قیصر کو خوشخبری سنا دی