جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

سیاسی میدان میں تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

سیاسی میدان میں تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کو ضلع خانیوال میں اہم کامیابی ملی ہے جہاں پر مقامی مضبوط سیاستدان

پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال کی مقامی سیاست

میں پی ٹی آئی کو ایک اہم کامیابی ملی ہے، 2018ءٓ کے جنرل الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں

حصہ لینے والے پیر محمد سہیل زمان شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق بھی موجود تھے۔سابق ایم این اے قمرالزمان کھگہ کے بیٹے سہیل زمان کھگہ

اور سردار سمیع نے بھی عمران خان سے ملاقات کی۔ سہیل زمان کھگہ اور سردار سمیع نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…