بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

شہباز گِل کا متنازع بیان ، عماد یوسف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 11  اگست‬‮  2022

شہباز گِل کا متنازع بیان ، عماد یوسف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے متنازع بیان کے سلسلے میں درج کیے گئے مقدمے سے نجی ٹی وی کے نیوز ہیڈعماد یوسف کا نام خارج کرنے کی ہدایت کردی۔ جمعرات کوجوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران عماد یوسف کو عدالت میں… Continue 23reading شہباز گِل کا متنازع بیان ، عماد یوسف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئی،تحریک انصاف کا شدید ترین ردعمل

datetime 11  اگست‬‮  2022

شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئی،تحریک انصاف کا شدید ترین ردعمل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئی ہے،یہ تو بالکل ہی بوکھلا گئے۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ ویسے وہ سب انسانی حقوق اور جمہوریت کے چیمپئن کہاں ہیں؟۔ دوسری جانب پاکستان تحریک… Continue 23reading شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو پولیس اٹھا کر تھانے لے گئی،تحریک انصاف کا شدید ترین ردعمل

شہباز گل پر تشدد ہوایا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

datetime 11  اگست‬‮  2022

شہباز گل پر تشدد ہوایا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا میڈیکل کروا لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شہباز گل کا میڈیکل 3 رکنی بورڈ نے پمز ہسپتال میں کیا جس کی رپورٹ میڈیکل بورڈ کو موصول ہوگئی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا اور… Continue 23reading شہباز گل پر تشدد ہوایا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے شیخ رشید نے خبردار کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2022

یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے شیخ رشید نے خبردار کردیا

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عوام کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے والے ہیں۔ یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے واضح کیا کہ عوام کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے والے ہیں،… Continue 23reading یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنایا جائے شیخ رشید نے خبردار کردیا

تحریک انصاف کے مزید کارکنوں نے فوج مخالف مہم کا حصہ بننے کا اعتراف کرلیا

datetime 11  اگست‬‮  2022

تحریک انصاف کے مزید کارکنوں نے فوج مخالف مہم کا حصہ بننے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید کارکنوں نے فوج مخالف مہم کا حصہ بننے کا اعتراف کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کی سیدہ طیبہ بخاری نے بھی پارٹی قیادت کے بیانیے سے لاتعلقی ظاہر کر دی،ٹویٹر پر مارخور میڈیا نیٹ ورک پیج کی بانی کا غلطی سے فوج مخالف… Continue 23reading تحریک انصاف کے مزید کارکنوں نے فوج مخالف مہم کا حصہ بننے کا اعتراف کرلیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار

datetime 11  اگست‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد، لاہور (این این آئی، آن لائن)سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری تاحال وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے دفتر میں پیش نہ ہو سکے۔قاسم سوری کے مطاب قمجھے ایف آئی اے کا نوٹس گزشتہ روز کوئٹہ کے گھر پر موصول ہوا تھا، کوئٹہ کیلئے فلائٹ دستیاب نہیں۔ ایف آئی اے کے سامنے پیش… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار

پی ٹی آئی کا کوئی چھوٹا یا بڑا عہدیدار شہبازگل کاپتا کرنے نہیں آیا نہ ہی کسی فیملی ممبر نے بھی ان کیلئے پولیس سے کوئی رابطہ کیا،پولیس ذرائع

datetime 11  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی کا کوئی چھوٹا یا بڑا عہدیدار شہبازگل کاپتا کرنے نہیں آیا نہ ہی کسی فیملی ممبر نے بھی ان کیلئے پولیس سے کوئی رابطہ کیا،پولیس ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کا کوئی عہدیدار پولیس حراست میں موجود شہباز گل کا حال احوال پوچھنے نہیں آیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ پارٹی کا کوئی چھوٹا یا بڑا عہدیدار تاحال شہبازگل کاپتا کرنے نہیں آیا ،پی ٹی آئی قیادت نے بھی اب تک شہباز گل سے ملاقات کی کوئی کوشش نہیں کی۔… Continue 23reading پی ٹی آئی کا کوئی چھوٹا یا بڑا عہدیدار شہبازگل کاپتا کرنے نہیں آیا نہ ہی کسی فیملی ممبر نے بھی ان کیلئے پولیس سے کوئی رابطہ کیا،پولیس ذرائع

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 11  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ جن… Continue 23reading پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری

خیبرپختونخوا میں نامعلوم گروہوں کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں نامعلوم گروہوں کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف پشاور(این این آئی) خیبرپختونخو ا میں نامعلوم گروہوں کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے ایک انٹرویومیں کہا کہ بعض نامعلوم گروہوں کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کی اطلاعات ملی ہیں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں نامعلوم گروہوں کی جانب سے بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف