ڈاکٹر شہباز گل اکیلی کوٹھری میں رنجیدہ، پارٹی نے منہ موڑ لیا،کپڑے بھی پولیس نے خرید کر دیے، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل گرفتار کیا ہوئے کہ اپنے پرائے سب نے منہ موڑ لیا، حوالات میں کوئی کھانا دینے بھی نہیں آیا۔شہباز گل اس سلوک کے باعث حوالات میں میں مسلسل رنجیدہ رہتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ شہباز گل تھانہ کوہسار میں گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں سے… Continue 23reading ڈاکٹر شہباز گل اکیلی کوٹھری میں رنجیدہ، پارٹی نے منہ موڑ لیا،کپڑے بھی پولیس نے خرید کر دیے، تہلکہ خیز انکشاف