بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں وزیراعلیٰ کو کیبنٹ کمیٹیوں سے علیحدہ کردیا گیا

datetime 11  اگست‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب اسمبلی کی کیبنٹ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ وزیراعلیٰ پنجاب سے واپس لے لی گئی ہے جبکہ چیئرمین شپ متعلقہ کیبنٹ کمیٹیوںکے صوبائی وزراء کو سونپ دی گئی ہے جس کا مقصد متعلقہ کیبنٹ کمیٹیوں کو بھیجے جانے والے معاملات پر حتمی فیصلے کرنا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابقہ دور حکومت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیبنٹ کمیٹیوں کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…