پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی،2 نوجوان لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اسٹیل ٹائون میں دو نامعلوم نوجوانوں لڑکی کی لاش اسپتال چھوڑ گئے۔پولیس حکام کے مطابق لڑکی کی شناخت کائنات کے نام سے کی گئی ہے اور ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے وجہ موت ہارٹ اٹیک بتائی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے موت پر شک کا اظہار کیا گیا ہے جس کے بعد لاش کو جناح اسپتال پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کیاگیاہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کی بہن نے بیان دیا کہ کائنات کو جسم اور سر میں شدید درد تھا کائنات کے دوست اسے اپنے ہمراہ گاڑی میں لیکر آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…