پاک فوج نے سوات میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے مسلح ارکان کی بڑی تعداد میں موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا
راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج نے سوات میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے مسلح ارکان کی بڑی تعداد میں موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران وادی سوات میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے مسلح ارکان کی بڑی تعداد کی مبینہ موجودگی… Continue 23reading پاک فوج نے سوات میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے مسلح ارکان کی بڑی تعداد میں موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا