دریائے سوات میں ایک بار پھر سیلاب آ گیا، کالام میں ایک گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا
سوات(مانیٹرنگ ڈیسک )دریائے سوات میں ایک بار پھر سیلاب آ گیا، جس سے کالام میں ایک گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق دریائے سوات میں ایک بار پھر اونچے درجے کا سیلاب آیا ہوا ہے، جس سے کالام بازار میں 30 دکانوں پر مشتمل 2 مارکیٹیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔نجی ٹی وی… Continue 23reading دریائے سوات میں ایک بار پھر سیلاب آ گیا، کالام میں ایک گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا