ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ارب پتی کی دبئی میں رئیل سٹیٹ کی سب سے بڑی پراسرار ڈیل

datetime 28  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی ارب پتی کی دبئی میں رئیل اسٹیٹ کی سب سے بڑی ڈیل

نئی دہلی(این این آئی)باخبر ذرائع نے بتایاہے کہ ہندوستانی ارب پتی مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز دبئی میں 80 ملین ڈالر کے بیچ فرنٹ ولا کی پراسرار خریداری کی ہے۔

یہ رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں دبئی کی سب سے بڑی ڈیل قرار دی جا رہی ہے۔

کمپنی نے امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت کے لیے اس سال کے شروع میں پام جمیرہ پر واقع جائیداد خریدی تھی۔

مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ ساحل سمندر کا ولا پام لینڈ کے شمالی حصے میں واقع ہے اور اس میں 10 بیڈروم، ایک پرائیویٹ سپا، ان ڈور اور آٹ ڈور پول شامل ہیں۔

بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق آننت امبانی کی 93 ارب ڈالر کی دولت کے تین وارثوں میں سے ایک ہے جو ایشیا میں دوسرے اور عالمی سطح پر 11 ویں نمبر پر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…