اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پختونخواکے ہیلی کاپٹر ریسکیو کیلئے نہیں، سفر کیلئے ہیں، کے پی کے حکومت

datetime 28  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے زیر استعمال دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو کے لیے نہیں بلکہ سفر کے لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ

2ہیلی کاپٹرز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر استعمال ہیں لیکن دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو کے لیے نہیں بلکہ سفر کے لیے ہیں، دونوں ہیلی کاپٹر خوراک پہنچا سکتے ہیں مگر لوگوں کو نکال نہیں سکتے۔قبل ازیں خیبر پختونخواہ کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سیلاب سے تباہی زندگی کا حصہ ہے ۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان انقلاب لا رہے ہیں انقلاب ملتوی نہیں ہو سکتا، اس وجہ سے عمران خان کے جلسے ملتوی نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بیرسٹر سیف سے سوال کیا گیا کہ یہ اچھا پیغام نہیں جا رہا ہے خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں ایمرجنسی کی صورتحال ہے لیکن عمران خان اسی صوبے میں جلسے کر رہے ہیں۔ کیا یہ جلسے ملتوی نہیں ہو سکتے؟ آپکی حکومت کا تاثر اچھا نہیں جا رہا؟ اس پر بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان کے جلسے سیاسی جلسے نہیں بلکہ یہ انقلاب لا رہے ہیں اور انقلاب ملتوی نہیں ہوسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…