اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے

گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )توانائی بحران کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہو گئے جن سے قومی خزانہ کو 6 کروڑ ڈالرزسالانہ کی بچت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث مصائب میں گھری پاکستانی عوام کیلئے بڑی… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری، گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے

واپڈا ملازمین کی موجیں ختم، اب مفت بجلی نہیں ملے گی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

واپڈا ملازمین کی موجیں ختم، اب مفت بجلی نہیں ملے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کی موجیں ختم کرنے کی ٹھان لی ہے۔ بجلی کی تقسیم، ترسیل اور پیداواری کمپنیوں کے ملازمین کو اب مفت بجلی نہیں ملے گی بلکہ الاؤنس ملے گا، پاور ڈویژن نے تمام ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے لئے ورکنگ شروع کر… Continue 23reading واپڈا ملازمین کی موجیں ختم، اب مفت بجلی نہیں ملے گی

پاک فوج کیخلاف بات کرنے پر عمران خان کو نوٹس بھیجنے کی ہدایت کر دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

پاک فوج کیخلاف بات کرنے پر عمران خان کو نوٹس بھیجنے کی ہدایت کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر اداروں کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے،کمیٹی نے خیبر پختونخوا کے سرکاری  ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے پر بھی سابق وزیر اعظم سمیت… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف بات کرنے پر عمران خان کو نوٹس بھیجنے کی ہدایت کر دی گئی

گوجرانوالا میں سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

گوجرانوالا میں سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں پولیس سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور مقدمہ مغوی لڑکی کی بہن کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق جھگڑے کے مقدمے میں تفتیش کیلئے چوکی… Continue 23reading گوجرانوالا میں سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا

بار بار نشاندہی کے باوجود کچھ نہ ملا، کئی دنوں سے فاقے میں مبتلا سیلاب متاثرہ خاندان کا 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہو کر انتقال کر گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

بار بار نشاندہی کے باوجود کچھ نہ ملا، کئی دنوں سے فاقے میں مبتلا سیلاب متاثرہ خاندان کا 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہو کر انتقال کر گیا

جیکب آباد(این این آئی) ٹھل میں سیلاب متاثرہ 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہوکر انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یونین کونسل شیرواہ میں سیلاب زدگان کا ایک 14 سالہ بچہ آزاد ولد بڈھو بھٹی بھوک، مفلسی، تنگدستی اور بیماری کی وجہ سے فوت ہوگیا ہے، فوت ہونے… Continue 23reading بار بار نشاندہی کے باوجود کچھ نہ ملا، کئی دنوں سے فاقے میں مبتلا سیلاب متاثرہ خاندان کا 14 سالہ بچہ بھوک سے نڈھال ہو کر انتقال کر گیا

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے اہم میچ میں افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے، پاکستان نے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دے کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، اگر پاکستان یہ میچ جیت جاتا ہے تو پھر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا، ا… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے، حیرت انگیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک دن میں عمران خان کے خلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے،حکومتی قرضے50 ہزار ارب سے بڑھ گئے ہیں،بجلی، پیٹرول اور آٹے کی قیمت آسمان پر چلی گئی ہے،ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے لیے ہو… Continue 23reading ایک دن میں عمران خان کیخلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے، حیرت انگیز دعویٰ

جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،وزیر خزانہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،اکتوبر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی البتہ ستمبر کا مہینہ مشکل ہے،ہماری حکومت بنی تو 44 ہزار ارب روپے کا قرض… Continue 23reading جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،وزیر خزانہ

پاکستان ہمیں اہم میچز میں ہرا کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کردیتا ہے،مسلسل شکست پر بھارتی کامیڈین نے ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

پاکستان ہمیں اہم میچز میں ہرا کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کردیتا ہے،مسلسل شکست پر بھارتی کامیڈین نے ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی کامیڈین وِپول گوئل نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اپنی قومی ٹیم کی پہلے پاکستان اور پھر سری لنکا سے شکست پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔بھارتی کامیڈین وِپول گوئل نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بھارت کو اہم میچز میں ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیتا… Continue 23reading پاکستان ہمیں اہم میچز میں ہرا کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کردیتا ہے،مسلسل شکست پر بھارتی کامیڈین نے ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا