ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2022 |

گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )توانائی بحران کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہو گئے جن سے قومی خزانہ کو 6 کروڑ ڈالرزسالانہ کی بچت ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث مصائب میں گھری پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔ 24نیوز کے مطابق کے پی کے میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے، کوہاٹ میں دو کروڑ 20 لاکھ کیوبک فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔

گیس کے ذخائر مول پیٹرولیم کمپنی نے تولنگ ویسٹ بلاک میں دریافت کئے،گیس کے ذخائر ریکارڈ کم مدت 89 دنوں میں دریافت ہوئے،

گیس کے ذخائر کی دریافت کیلئے 4 ہزار 150 میٹر کھدائی کی گئی۔گیس کے ذخائر دریافت ہونے سے

قومی خزانہ کو 6 کروڑ ڈالرز سالانہ کی بچت ہو گی،گیس کے کنویں سے صرف 200 میٹر لائن بچھانی پڑے گی،اضافی گیس کی سپلائی بہت جلد نیشنل سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…