اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوجرانوالا میں سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں پولیس سب انسپکٹر نے شادی سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر کے خلاف لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور مقدمہ مغوی لڑکی کی بہن کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق جھگڑے کے مقدمے میں تفتیش کیلئے چوکی انچارج ہمارے گھر آیا تھا اور میری بہن کو دیکھنے کے بعد سب انسپکٹرنے فون کالزکرنا شروع کردیں۔ایف آئی آر میں کہا گیا کہ سب انسپکٹر نے زبردستی شادی کیلئے دبا ڈالا تو انکار پر بہن کو اغوا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…