بوریوالا ، بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا
بوریوالا (این این آئی) بوریوالا میں مجاہدکالونی میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی طبیعت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ ملزم نے راستے میں پولیس اہلکار سے اسلحہ چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔پولیس نے بتایاکہ فرار کی کوشش کے دوران… Continue 23reading بوریوالا ، بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا