ون ڈے میں رفتار بڑھانے کی ضرورت ہے‘رمیز راجہ
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہاہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بالرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف کو ون ڈے کرکٹ میں زیادہ موثر ہونے کے لیے اپنی رفتار بڑھانے کی ضرورت ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے حارث کے یارکرز… Continue 23reading ون ڈے میں رفتار بڑھانے کی ضرورت ہے‘رمیز راجہ