لانگ مارچ کرنا ہے یا پورا ملک جام کرنا ہے؟ پی ٹی آئی کا سرپرائز تیار
اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس دفعہ جو لائحہ عمل طے کر رہے ہیں اس سے رانا ثنا اللہ بھی حیران رہ جائیں گے،عوام کے پیسوں کیلئے عمران خان اکیلے آواز اٹھا رہے ہیں ،یہ ہمارا ذاتی نہیں پاکستان کا… Continue 23reading لانگ مارچ کرنا ہے یا پورا ملک جام کرنا ہے؟ پی ٹی آئی کا سرپرائز تیار