میرا ہارڈویئر بار بار اپ ڈیٹ کر کے سوفٹ وئیر کرپٹ کرنے کی کوشش کی گئی ، شہباز گل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف اسٹاف شہباز گل نے اپنے قائد کے ساتھ جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت ہو یا کسی اور کی ریاستی جبر کے خلاف بلاتفریق مظلوم کا ساتھ دوں گا،میرا ہارڈویئر بار بار… Continue 23reading میرا ہارڈویئر بار بار اپ ڈیٹ کر کے سوفٹ وئیر کرپٹ کرنے کی کوشش کی گئی ، شہباز گل