بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کی آئندہ ہفتے واپسی ، سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی آئندہ ہفتے واپسی ، سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان

اسحاق ڈار کی آئندہ ہفتے  واپسی لندن(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے کے اختتام پر پاکستان جاکر سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائوں گا۔ ایک انٹرویومیں اسحق ڈار نے کہاکہ وطن واپسی پر سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائوں گا اور ممکنہ… Continue 23reading اسحاق ڈار کی آئندہ ہفتے واپسی ، سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان

سیلاب کی تباہ کاریاں ،کوئی الفاظ صدمے کا اظہار نہیں کرسکتے وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کی تباہ کاریاں ،کوئی الفاظ صدمے کا اظہار نہیں کرسکتے وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب

نیویارک (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے عالمی برادری کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی الفاظ صدمے کا اظہار نہیں کرسکتے جس سے ہم دوچار ہیں،پاکستان کا ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، 40 دن اور 40 رات شدید سیلاب نے صدیوں کے موسمیاتی ریکارڈ توڑ دیے… Continue 23reading سیلاب کی تباہ کاریاں ،کوئی الفاظ صدمے کا اظہار نہیں کرسکتے وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب

سارہ کو قتل کیوں کیا ، ملزم شاہنواز نے حیران کن بیان دے دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

سارہ کو قتل کیوں کیا ، ملزم شاہنواز نے حیران کن بیان دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ انعام کے قتل کے حوالے سے تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگتا تھا سارہ کسی ملک کی ایجنٹ ہے اور مجھے قتل کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ملزم شاہنواز نے 3 ماہ کی دلہن سارہ… Continue 23reading سارہ کو قتل کیوں کیا ، ملزم شاہنواز نے حیران کن بیان دے دیا

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، انگلینڈ نے پاکستان کو عبرتناک شکست دیدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، انگلینڈ نے پاکستان کو عبرتناک شکست دیدی

کراچی (این این آئی)انگلینڈ نے ہیری بروکس اور ڈوکیٹ کی شان دار بیٹنگ کے بعد بالرز کی نپی تلی کارکردگی کی بدولت پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں باآسانی 63 رنز سے شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی، 222رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز… Continue 23reading تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، انگلینڈ نے پاکستان کو عبرتناک شکست دیدی

جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم شاہنواز امیر جائے وقوعہ پر کیا کر رہا تھا ، پولیس کا حیران کن انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم شاہنواز امیر جائے وقوعہ پر کیا کر رہا تھا ، پولیس کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چک شہزاد کے علاقے میں معروف سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے مبینہ طور پر اپنی بیوی سارہ کو قتل کردیا۔اسلام آباد پولیس نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گھر کے اندر قتل کیا۔ پولیس… Continue 23reading جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم شاہنواز امیر جائے وقوعہ پر کیا کر رہا تھا ، پولیس کا حیران کن انکشاف

اعلیٰ فوجی افسران کیلئے ریٹائرمنٹ پر  6000 سی سی تک کی بلٹ پروف گاڑیاں بغیر ٹیکسوں اورکسٹمز ڈیوٹی کے درآمد کرنے کی اجازت دیدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

اعلیٰ فوجی افسران کیلئے ریٹائرمنٹ پر  6000 سی سی تک کی بلٹ پروف گاڑیاں بغیر ٹیکسوں اورکسٹمز ڈیوٹی کے درآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرلز اور اس سے اوپر کے افسران کو ریٹائرمنٹ پر 6000 سی سی تک کی بلٹ پروف گاڑیاں بغیر ٹیکسوں اورکسٹمز ڈیوٹی کے درآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرلز، آرمی… Continue 23reading اعلیٰ فوجی افسران کیلئے ریٹائرمنٹ پر  6000 سی سی تک کی بلٹ پروف گاڑیاں بغیر ٹیکسوں اورکسٹمز ڈیوٹی کے درآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسٹبلشمنٹ کے خلاف بیانات نہ دینے پر عمران خان قیادت سے ناراض فواد چوہدری ہی اچھا جو دونوں طرف کھیلتا ہے، عمران خان

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

اسٹبلشمنٹ کے خلاف بیانات نہ دینے پر عمران خان قیادت سے ناراض فواد چوہدری ہی اچھا جو دونوں طرف کھیلتا ہے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک پر چور قابض ہیں اور روز اپنے کیسز کو معاف کروا رہے ہیں،حقیقی آزادی تحریک میں جدوجہد کر کے کامیابی حاصل کریں گے، مجرموں کو این آر او دوم دیکر ملک و قوم کے ساتھ سنگین… Continue 23reading اسٹبلشمنٹ کے خلاف بیانات نہ دینے پر عمران خان قیادت سے ناراض فواد چوہدری ہی اچھا جو دونوں طرف کھیلتا ہے، عمران خان

تم لوگ میرےٹوئٹ تک ری ٹوئٹ نہیں کرتے ، عمران خان پارٹی رہنمائوں پر برس پڑے

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

تم لوگ میرےٹوئٹ تک ری ٹوئٹ نہیں کرتے ، عمران خان پارٹی رہنمائوں پر برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک پر چور قابض ہیں اور روز اپنے کیسز کو معاف کروا رہے ہیں،حقیقی آزادی تحریک میں جدوجہد کر کے کامیابی حاصل کریں گے، مجرموں کو این آر او دوم دیکر ملک و قوم کے ساتھ سنگین… Continue 23reading تم لوگ میرےٹوئٹ تک ری ٹوئٹ نہیں کرتے ، عمران خان پارٹی رہنمائوں پر برس پڑے

مہسا امینی کی ہلاکت ، ہنگاموں میں شدت آگئی ، 36افراد ہلاک

datetime 23  ستمبر‬‮  2022

مہسا امینی کی ہلاکت ، ہنگاموں میں شدت آگئی ، 36افراد ہلاک

تہران (آن لائن )ایران میں پولیس کی حراست میں ایک لڑکی کی ہلاکت پر مختلف علاقوں میں احتجاج جاری ہے جس کے دوران سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔22 سالہ مہسا امینی کو گزشتہ ہفتے تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا اور وہ حراست کے… Continue 23reading مہسا امینی کی ہلاکت ، ہنگاموں میں شدت آگئی ، 36افراد ہلاک