مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی پر تین رکنی بنچ 27ستمبر کو سماعت کرے گا۔فاضل عدالت نے نیب حکام… Continue 23reading مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست ،عدالت سے بڑی خبر آگئی