ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لا ش برآمد ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ عبدالقدیر اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19کے افسر تھے۔ وہ این ٹی سی کے ملازم… Continue 23reading ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد