ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیلاب سے متاثرہ خاتون نے بچے کا نام سیلاب خان رکھ دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2022 |

دادو (این این آئی)سیلاب سے متاثرہ سندھ کے علاقے دادو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے نومولود بیٹے کا نام سیلاب خان رکھ دیا۔دادو کے سیم نالے کی حفاظتی پشتوں پر بیٹھے ایک سیلاب متاثرہ خاندان میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، خاتون نے بچے کا نام سیلاب خان رکھ دیا،اسی خاتون کی بکری نے بھی بچہ دیا ہے جس کا نام سیلابی رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ سیلاب سے متاثرہ، حاملہ خواتین اس وقت کئی مشکلات کا شکار ہیں، گھر کے بہہ جانے کے غم اور غذا کی قلت نے زندگی مزید اجیرن بنادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…