جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے مولانا طارق جمیل کی سکیورٹی بڑھا دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی سکیورٹی بڑھادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی پر ایلیٹ فورس کے دس اہلکار تعینات کردیئے، ایلیٹ فورس کا عملہ دو شفٹوں ہمہ وقت مولانا طارق جمیل کے ساتھ رہے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اہلکاروں کی فوری تعیناتی کے احکامات جاری کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…