بیوہ ہو تو شادی کر لو، اسٹیٹ آفس کے ڈائریکٹر کی بیوہ خاتون سے بد سلوکی کی ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)کراچی کی وفاقی رہائشی کالونی ایف سی ایریا میں اسٹیٹ آفس کے ڈائریکٹر کی جانب سے بیوہ خاتون کے ساتھ انتہائی غیر مناسب لہجہ اور غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال پر علاقہ میں اشتعال پھیل گیا ہے۔ایف سی ایریا یونین کمیٹی کے ایک رکن کی جانب سے ایک ویڈیو گروپ میں شیئر کی… Continue 23reading بیوہ ہو تو شادی کر لو، اسٹیٹ آفس کے ڈائریکٹر کی بیوہ خاتون سے بد سلوکی کی ویڈیو وائرل