جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کردیئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

سول ایوی ایشن نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 7 ماہ کے دوران پی آئی اے کے کپتانوں نے سول ایوی ایشن قوانین کی خلاف ورزی کی جبکہ دیگر آپریٹرز کے مقابلے زیادہ ڈیوٹیاں کیں، جس کی وجہ سے متعدد… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے ہوابازوں کی ڈیوٹیز میں کمی کے احکامات جاری کردیئے

خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو بوکھلا دیا سکھوں کے خلاف کارروائی تیز کردی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو بوکھلا دیا سکھوں کے خلاف کارروائی تیز کردی

چندی گڑھ(این این آئی)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت خالصتان ریفرنڈم میں تارکین وطن سکھوں کی زبردست شرکت سے سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے اوراس نے پنجاب اور دیگر ریاستوں میں سکھ برادری کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پنجاب میں پولیس نے ایک چھاپے میں کم از… Continue 23reading خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو بوکھلا دیا سکھوں کے خلاف کارروائی تیز کردی

اسلام آباد پولیس کے راشن اور ڈیلی الائونسز بڑھا دیے گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد پولیس کے راشن اور ڈیلی الائونسز بڑھا دیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)کیپیٹل پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے راشن اور ڈیلی الانسز بڑھا دئیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے باقی الائونسز میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے گا اورجلد ہی اسلام آباد پولیس کی تنخواہ… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کے راشن اور ڈیلی الائونسز بڑھا دیے گئے

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نیب اور ایف آئی اے کی مداخلت سے پریشان ہوگئی ، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نیب اور ایف آئی اے کی مداخلت سے پریشان ہوگئی ، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک کے تیل اور گیس کے شعبے پر قومی احتساب بیورو (نیب)، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور دیگر اسی طرح کے اداروں کے ریگولیٹری اور نیم عدالتی دائرہ اختیار کے کردار کو محدود کرے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نیب اور ایف آئی اے کی مداخلت سے پریشان ہوگئی ، حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسامنے آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسامنے آگئی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسامنے آگئی اسلام آباد ( آن لائن)آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری آرام گاہ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ملکہ الزبتھ کی قبر پر سیاہ رنگ کا کتبہ نصب کیا گیا ہے۔ اس کتبے پر ملکہ الزبتھ دوم اور ان کے آنجہانی شوہرشہزادہ فلپ کا… Continue 23reading ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسامنے آگئی

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

جھڑباکو(این این آئی )آذر بائیجان اور آرمینیا دونوں سابق سوویت ریاستیں ہیں جنہوں نے 1991 میں آزادی حاصل کی، دونوں ریاستیں نگورنو کاراباخ کے علاقے پر اپنا حق جتاتی رہی ہیں، علاقے پر قبضے کیلئے کئی بار جنگ ہوئی اور ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آذربائیجان کی آبادی ایک کروڑ سے زائد ہے… Continue 23reading آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع

موسمیاتی تبدیلیاں 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کیلئے سازگار ماحول کا سبب بن گئیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

موسمیاتی تبدیلیاں 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کیلئے سازگار ماحول کا سبب بن گئیں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں ڈینگی کے پھیلا کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہیں اور کراچی سمیت 10 بڑے شہروں میں آئندہ ماہ ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ تنبیہ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کیلئے سازگار ماحول کا سبب بن گئیں

سارہ انعام کا قتل، والدین نے پولیس سے رابطہ کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

سارہ انعام کا قتل، والدین نے پولیس سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اہلیہ کے والدین نے پولیس سے رابطہ کرلیا، جو بیرون ملک مقیم ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے والدین نے پاکستانی حکومت اور اعلی حکام سے اپیل کی کہ ملزم کو سخت سزا دی جائے۔37سالہ سارہ انعام… Continue 23reading سارہ انعام کا قتل، والدین نے پولیس سے رابطہ کرلیا

عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات خراب ہوئے بھی ہیں تویہ انہی کاکام ہےکہ درست کریں، صدر مملکت عارف علوی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022

عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات خراب ہوئے بھی ہیں تویہ انہی کاکام ہےکہ درست کریں، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے ہوناچاہیے، یہ سنجیدہ معاملہ ہے سیاست دانوں اورپارلیمنٹ کو بیٹھ کر طے کرنا چاہیے۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران… Continue 23reading عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات خراب ہوئے بھی ہیں تویہ انہی کاکام ہےکہ درست کریں، صدر مملکت عارف علوی