اسلام آباد(این این آئی)کیپیٹل پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے راشن اور ڈیلی الانسز بڑھا دئیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے باقی الائونسز میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے گا اورجلد ہی اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کی جائے گی۔وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کو مبارک باد دی جبکہ پولیس افسران نے رانا ثنااللہ کا شکریہ ادا کیا۔
اسلام آباد پولیس کے راشن اور ڈیلی الائونسز بڑھا دیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































