ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسامنے آگئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن)آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری آرام گاہ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ملکہ الزبتھ کی قبر پر سیاہ رنگ کا کتبہ نصب کیا گیا ہے۔

اس کتبے پر ملکہ الزبتھ دوم اور ان کے آنجہانی شوہرشہزادہ فلپ کا نام، تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات درج ہے۔سیاہ پتھر کے صلیب پر لکھی گئی سنہری حروف کی تحریر میں ملکہ الزبتھ دوم، کے والد بادشاہ جارج ششم اور ان کی والدہ کے نام بھی تاریخ پیدائش اور وفات کے ساتھ کندہ ہیں،

ملکہ الزبتھ کی قبر کو ایک کمرہ نما چار دیواری میں دکھایا گیا ہے جہاں پر کمرے کے داخلی دروازے پر ریڈ کلر کا کلین رکھا گیا ہے ،

جبکہ دروازے پر ہاف وائٹ چادر لٹکائی گئی ہے ،چھوٹے سے کمرے کی دیواروںکے چاروں اطرف پھول گلدستوں میں رکھے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ 7 دہائیوں تک برطانیہ پر حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم رواں ماہ انتقال کر گئیں تھیں۔ ان کی آخری رسومات کے بعد انہیں 19 ستمبر کو کنگ جارج ششم میموریل چیپل میں دفن کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…