ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کتنا مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(آن لائن)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں گذشتہ ہفتے روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.55روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت238.25روپے سے… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کتنا مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں