جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کا شادی سے متعلق بیان ، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہتے ہیں میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری34 برس کے ہوگئے ہیں اب تک انہوں نے شادی نہیں کی،

اس لیے اکثر پاکستانیوں کو یہ جاننے کا کافی تجسس ہے کہ وہ کب شادی کریں گے۔ بلاول بھٹو کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر بھی اسی سوال کا سامنا کرنا پڑا۔عرب نیوز کی سماجی رابطے کی ویب سئٹ ٹویٹر پر ویڈیو میں غیر ملکی صحافی کو وزیرخارجہ سے سوال پوچھتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میرے پاکستانی دوست پوچھ رہے ہیں کیا آپ کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ ہے؟بلاول بھٹو زرداری اس سوال کے جواب میں ہنستے ہوئے کہتے ہیں کہ بالکل، میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔بلاول یہ مختصر جواب دینے کے بعد صحافی کے شادی کرنے کے وقت سے متعلق سوال کا جواب دیے بغیر ہی فورا وہاں سے آگے بڑھ گئے لہذا بلاول بھٹو نے اپنی شادی سے متعلق سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب اس بار بھی نہیں دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…