جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ، وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کے لیے پلان تیار کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق کمانڈنٹ ایف سی صلاح الدین محسود، آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔پولیس ترجمان کے مطابق افسران کو صورت حال سے قانون کے مطابق نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اجلاس میں افسران کو دھرنے سے نمٹنے کیلئے مکمل بریف کیا گیا۔ترجمان پولیس نے کہا کہ اسلام آباد میں امن و امان کی صورت حال سے جدید طریقے سے نمٹا جائے گا، جبکہ ایف سی کی جتنی بھی تعداد کی ضرورت پڑی مہیا کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…