لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی آشیانہ ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت نمبر پانچ کے جج ساجد علی اعوان نے وزیر اعظم کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو سرکاری مصروفیات کے باعث حاضری سے مستقل استثنیٰ دیا ہے، شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کی وساطت سے مستقل حاضری معافی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔
آشیانہ ریفرنس ‘وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































