جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

نااہل حکومت ربڑ کی گولیاں،ڈرائون سے گولے برسائے تو صورتحال کیا شکل اختیار کر جائے گی؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ رشید نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

لاہور( این این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی ،اقتصادی اورسماجی بحران انتہاکوپہنچ گیاہے، پی ڈی ایم مطلوبہ نتائج نہیں دے سکی

،اب اس کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ،عمران خان کاعدالت میں بیان خوش آئندہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نااہل حکومت ربڑ کی گولیاں،ڈرائون سے گولے برسائے گی توخانہ جنگی کرائے گی ۔لوگ سیلاب اوروباء سے مر رہے ہیں

اورشہبازشریف7سٹارہوٹل میں72ویں سالگرہ کاکیک کاٹ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت پرفیصلے نہ ہوئے تووقت کسی کاانتظار نہیں کرے گا۔

فوڈ سکیورٹی بھی قومی سلامتی کاحصہ ہے،بدترین مہنگائی اور آٹے کا قحط انہیںلے ڈوبے گا۔ انہوںنے کہا کہ وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ

این جی او کے ذریعے وفد اسرائیل گیا ہے ۔شیخ رشید نے کہا کہ ہزاروں کی تعدادمیں سول آرمڈفورسزکو اپنے لوگوں کے سامنے لاکھڑا کرنا ایک گھنائونی سازش ہے۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…