سارہ مہربخاری کی کلاس فیلو تھی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی) چک شہزاد میں قتل ہونے والی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام خاتون صحافی مہر بخاری کی کلاس فیلو نکلیں ۔مہر بخاری نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ میں کینیڈا میں سارہ انعام کی کلاس فیلو تھی۔وہ سب سے پیاری، مہربان روح۔ نرم بول۔یہ… Continue 23reading سارہ مہربخاری کی کلاس فیلو تھی