میں نے خود پولیس کو قتل کی اطلاع دی، ایس ایچ او کو فارم ہاؤس کا پتہ تک میں نے دیا ہے، ایاز امیر
اسلام آباد (این این آئی)بیٹے کے ہاتھوں بہو کے قتل کے باعث تفتیش کیلئے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے سینئر صحافی ایاز امیر کو ایک روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ایاز امیر کو ڈیوٹی جج زاہد ترمذی کی عدالت میں پیش کیا گیا، ایاز امیر نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا… Continue 23reading میں نے خود پولیس کو قتل کی اطلاع دی، ایس ایچ او کو فارم ہاؤس کا پتہ تک میں نے دیا ہے، ایاز امیر