ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کارکنوں کا لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکنوں کا لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج

لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر سرکاری دورے پر برطانیہ آکر پاکستان کے عوام کا پیسہ ضائع کیا، مفرور اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ قابلِ… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں کا لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج

آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس وضاحت دے، یوسف رضا گیلانی

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس وضاحت دے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس وضاحت دے۔ میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب زدگان کے لیے اچھی مہم چلائی۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم ہائوس کو… Continue 23reading آڈیو لیکس پر وزیراعظم آفس وضاحت دے، یوسف رضا گیلانی

قذافی اسٹیڈیم پر تین بالرز کو ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل ہوا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

قذافی اسٹیڈیم پر تین بالرز کو ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل ہوا

لاہور( این این آئی) قذافی اسٹیڈیم پر تین بالرز کو ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ پہلی ہیٹ ٹرک نیوزی لینڈ کے پیٹر پیٹرک نے 9 اکتوبر 1976 کو پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچ میں کی تھی، پاکستان کے وسیم اکرم اور محمد سمیع نے سری لنکا کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔

وزیراعظم ہائوس سے آڈیو لیک ہونا باعث تشویش ہے، حکومت کو اس پر سختی سے نمٹنا ہوگا ،مولانا فضل الرحمن

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم ہائوس سے آڈیو لیک ہونا باعث تشویش ہے، حکومت کو اس پر سختی سے نمٹنا ہوگا ،مولانا فضل الرحمن

ملتان (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہائوس سے آڈیو لیکس ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اس پر سختی سے نمٹنا ہوگا،اسحق ڈار کی بطور وزیر خزانہ تعیناتی سے متعلق مجھ سے مسلم لیگ (ن)کی جانب کوئی رابطہ… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس سے آڈیو لیک ہونا باعث تشویش ہے، حکومت کو اس پر سختی سے نمٹنا ہوگا ،مولانا فضل الرحمن

بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی

کراچی (این این آئی)پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔پاکستانی اوپننگ پیئر نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انجام دیا۔ بابر اور رضوان کے درمیان اب تک 2043 رنز شراکت میں بن چکے ہیں، دونوں کے… Continue 23reading بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی

رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا،رضوان 55 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اننگز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جبکہ رضوان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں… Continue 23reading رضوان نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

یونیورسٹی طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے میں بھارتی فوجی ملوث نکلا

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

یونیورسٹی طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے میں بھارتی فوجی ملوث نکلا

چندی گڑھ(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے میں بھارتی فوج کا اہلکار ملوث نکلا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیر حراست ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے بھارتی فوج کے اہلکار کو اروناچل پردیش سے حراست میں لے لیا۔پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا کہ… Continue 23reading یونیورسٹی طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے میں بھارتی فوجی ملوث نکلا

چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دورے کے فوری اثرات، اڈیالہ جیل کو رشوت خور تشدد مافیا سے نجات مل گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دورے کے فوری اثرات، اڈیالہ جیل کو رشوت خور تشدد مافیا سے نجات مل گئی

راولپنڈی ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے اڈیالہ جیل کے دورے کے اثرات چند گھنٹوں میں ہی سامنے آگئے، آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے مبینہ رشوت خور تشدد مافیا سے جیل کو نجات دلادی۔ آئی جی نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدیوں… Continue 23reading چیف جسٹس اطہر من اللہ کے دورے کے فوری اثرات، اڈیالہ جیل کو رشوت خور تشدد مافیا سے نجات مل گئی

مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں،عمر اکمل

datetime 25  ستمبر‬‮  2022

مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں،عمر اکمل

لاہور (این این آئی) پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ آغاز سے ہی ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے… Continue 23reading مجھے نہیں پتا میرے لیے قومی ٹیم کے دروازے کیوں بند ہیں،عمر اکمل