ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

آڈیو لیک، وزیراعظم اور وفاقی وزراء مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیک، وزیراعظم اور وفاقی وزراء مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی آڈیو لیک کو سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 123استعفوں کی ایک ساتھ منظوری کے معاملے پر وکیل فیصل چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم،وفاقی وزراکی آڈیولیک کوسپریم کورٹ میں جمع… Continue 23reading آڈیو لیک، وزیراعظم اور وفاقی وزراء مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

ڈالر 240 نہیں 170 روپے کا ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

ڈالر 240 نہیں 170 روپے کا ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں،پاکستان چار سال سے جس بھنور سے گزرا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار… Continue 23reading ڈالر 240 نہیں 170 روپے کا ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

سارہ انعام قتل کیس، عبوری ضمانت منظور کر لی گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

سارہ انعام قتل کیس، عبوری ضمانت منظور کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی) عدالت نے سارہ قتل کیس میں ایازامیر کی اہلیہ کی تین روز کیلئے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزمہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ قتل کیس میں ایازامیر کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے… Continue 23reading سارہ انعام قتل کیس، عبوری ضمانت منظور کر لی گئی

سینیٹ،چیئرمین،سپیکر کی تنخواؤں،الاؤنس،مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل متفقہ طورپر منظور

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

سینیٹ،چیئرمین،سپیکر کی تنخواؤں،الاؤنس،مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل متفقہ طورپر منظور

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آئین میں ڈپٹی سپیکر اور ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ وہ سارا پروٹوکول بھی انجوائے کرتا ہے،اس عہدہ کو قانونی بنانے کے لیے آئین میں ترمیم کرنا ہوگی،ایوان میں سینیٹر شبلی فرار کے پیش… Continue 23reading سینیٹ،چیئرمین،سپیکر کی تنخواؤں،الاؤنس،مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل متفقہ طورپر منظور

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیاہے لہذا یکم ربیع الاول 1444ھ بروزبدھ کو ہو گی۔ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوارہو گی۔دوسری جانب سرگودھا سمیت ملک بھر میں 12 ربیع الاول جشن میلاد النبی کو عقیدت واحترام اور شایان شان طریقہ سے پورے جوش وخروش کے ساتھ منانے… Continue 23reading ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

اسحاق ڈار کی واپسی ، ڈالرکی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی واپسی ، ڈالرکی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

اسلام آباد (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈوالر کی انٹربنک قیمت میں 3روپے 65 پیسے کی کمی واقعہ ہوگئی۔ جس کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 239 روپے 65 پیسے سے کم ہو کر 236 روپے پر آ گئی۔ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے پر ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی واپسی ، ڈالرکی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

عمران خان کو گورنمنٹ کالج میں جلسے کی اجازت، مریم نواز کو وی سی کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کو گورنمنٹ کالج میں جلسے کی اجازت، مریم نواز کو وی سی کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ایک فتنے کو کالج کے احاطے میںجلسہ کرنے کی اجازت دینے پر وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ علم سیکھنے کی جگہ کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لئے استعمال… Continue 23reading عمران خان کو گورنمنٹ کالج میں جلسے کی اجازت، مریم نواز کو وی سی کیخلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان کا سب سے بڑا دھوکے باز اسحاق ڈار آ رہا ہے، عمران خان

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کا سب سے بڑا دھوکے باز اسحاق ڈار آ رہا ہے، عمران خان

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر مکار آدمی ہے،ثابت ہوگیا یہ شریف خاندان کا نوکر ہے، جو اوپر بیٹھے ہیں یہ ملک کا فائدہ کرنے کے لئے نہیں اپنی چوری ختم کرنے او رپیسہ بنانے کے لئے آئے ہیں،جب ملک پر مشکل پڑے گی سب باہر بھاگ… Continue 23reading پاکستان کا سب سے بڑا دھوکے باز اسحاق ڈار آ رہا ہے، عمران خان

معروف عالم دین انتقال کر گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

معروف عالم دین انتقال کر گئے

قاہرہ(آن لائن) معروف مذہبی مبلغ اور اخوان المسلمین سے وابستہ ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انھیں گزشتہ برس کورونا ہوا تھا اور وہ صحت یاب ہوگئے تھے تاہم چند ماہ سے کافی علیل تھے۔ یوسف القرضاوی 1926 میں، پیدا ہوئے اور… Continue 23reading معروف عالم دین انتقال کر گئے