ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پانچ سال بعد وطن واپسی ، مونس الہٰی نے منی لانڈرنگ کا بےتاج بادشاہ قرار دے دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پانچ سال بعد وطن واپسی ، مونس الہٰی نے منی لانڈرنگ کا بےتاج بادشاہ قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے اسحاق ڈار کو منی لانڈرنگ کا بےتاج بادشاہ قرار دےدیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ ’’پاکستان کا خزانہ خالی کر کے شریفوں کی تجوریاں بھرنے والا منشی واپس آ… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پانچ سال بعد وطن واپسی ، مونس الہٰی نے منی لانڈرنگ کا بےتاج بادشاہ قرار دے دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت2ڈالرز کمی سے 1640ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت6800روپے کمی سے1لاکھ43ہزار300روپے اوردس گرام سونے کی قیمت5829روپے کمی سے1لاکھ22ہزار857روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1570روپے کی… Continue 23reading اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

ہرنائی میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنیوالے حادثے پر عمران خان کا ٹوئٹ پیغام وائرل

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

ہرنائی میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنیوالے حادثے پر عمران خان کا ٹوئٹ پیغام وائرل

اسلام آباد (آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان نے ہرنائی میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہونے والی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ… Continue 23reading ہرنائی میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنیوالے حادثے پر عمران خان کا ٹوئٹ پیغام وائرل

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپس پہنچ گئے۔ اسحاق ڈار پانچ سال سے خودساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مفتاح اسماعیل اور مریم اورنگزیب بھی وطن واپس آ گئے ہیں۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور دھرنا، اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مزید تیز، چالیس ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور دھرنا، اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مزید تیز، چالیس ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لئے

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی دھرنا، لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مزید تیز کر دی گئیں،پولیس نے مظاہرین کو روکنے کیلئے 40ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمول کے مطابق پندرہ ہزار تک شیل اسٹاک میں ہوتے ہیں، چالیس ہزار آنسو گیس کے… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ اور دھرنا، اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مزید تیز، چالیس ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لئے

سابق ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

سابق ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے سابق ڈی جی نیب کے پی کے سلیم شہزد کے اپنے اہلکار خطاب گل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں وارنٹ گرفتار کردئیے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت کے حکم… Continue 23reading سابق ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

لندن ، نواز شریف کے سیکرٹری پر نامعلوم افرادکا چاقو سے حملہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

لندن ، نواز شریف کے سیکرٹری پر نامعلوم افرادکا چاقو سے حملہ

لندن (آن لائن) برطانوی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصر اللہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔یہ حملہ ایسٹ لندن میں الفرڈ کے مقام پرکیا گیا، راشد نصر اللہ حملے میں محفوظ رہے۔انواز شریف کے سیکرٹری راشد نصر اللہ کے مطابق حملہ آور چاقو… Continue 23reading لندن ، نواز شریف کے سیکرٹری پر نامعلوم افرادکا چاقو سے حملہ

مرتضیٰ وہاب کی ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے استعفے کے بعد کھری باتیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

مرتضیٰ وہاب کی ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے استعفے کے بعد کھری باتیں

کراچی(این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز(ایم یو سی ٹی)کی کے الیکٹرک کے ذریعے وصولی کے فیصلے کو اون کرتا ہوں، عدالتی فیصلے کے بعد بطور ایڈمنسٹریٹر کام نہیں کرسکتا، باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرتضی… Continue 23reading مرتضیٰ وہاب کی ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے استعفے کے بعد کھری باتیں

اسحاق ڈار کا بدنام کرنے والوں کو حدیث مبارکہ کے ذریعے پیغام

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کا بدنام کرنے والوں کو حدیث مبارکہ کے ذریعے پیغام

لندن (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے خود کو جھوٹے الزام لگا کر بدنام کرنے والوں کو ایک حدیث شریف کے ذریعے پیغام دیا ہے۔سابق وزیرِ خزانہ نے اپنے تصدیق شدہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک حدیث شیئر کی ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ”جو… Continue 23reading اسحاق ڈار کا بدنام کرنے والوں کو حدیث مبارکہ کے ذریعے پیغام